حوثی باغیوں کا سعودی ہوائی اڈوں اور تجارتی راستوں پر ہولناک حملوں کا باقاعدہ اعلان!

لاہور(​خصوصی رپورٹ\جانو ڈاٹ پی کے): مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں اب تک کا سب سے بڑا اور ہولناک دھماکہ ہو چکا ہے! یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ساتھ گزشتہ4 سال سے جاری امن معاہدے کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ خطرناک ترین فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب تہران سے واپس آنے والے حوثی وفد کے طیارے کو صنعاء اور حدیدہ ایئرپورٹس پر اترنے سے روکنے کے لیے بمباری کی گئی. اس نازک صورتحال میں پاکستان اپنے دفاعی معاہدے کے تحت کیا قدم اٹھائے گا؟ اس سنسنی خیز موڑ کی مکمل اندرونی کہانی اور لائیو اپڈیٹس ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے دیکھیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button