نیا نظام لانے کی بڑی تیاری: تاجروں کو فنڈنگ کی بجائے خود سیاست میں آنے کامشورہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد میں منعقدہ اکانومک سمٹ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حکومت کوخبردار کیا ہے کہ اگر بیدار نوجوان اور عوام منظم ہو کر سڑکوں پر نکل آئے تو پورا سیاسی نظام الٹ پلٹ کر رکھ دیں گے۔انہوں نے بزنس کمیونٹی اور تاجروں کو سیاست دانوں کو کروڑوں روپے کی فنڈنگ دینے کے بجائے خود آگے آ کر نئی قیادت سنبھالنے اور نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کی حمایت کا مشورہ دیا ہے۔عوامی بغاوت کے خطرے، نئے صوبوں کی تجویز اور بند کمروں کے فیصلوں کی مکمل اندرونی کہانی جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں!




