​خواجہ سعدرفیق کی ہاتھ جوڑ کراپیل:لانگ مارچ سے حکومت خطرے میں؟

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے، تاہم مختلف ذرائع کے مطابق ووٹر ٹرن آؤٹ محض15سے20فیصد تک محدود رہا۔ خالی پولنگ اسٹیشنز نے آنے والی قيادت کی قانونی و اخلاقی ساکھ پر گہرے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے راولہ کوٹ سے مظفرآباد اسمبلی کی طرف لانگ مارچ کی کال دے دی ہے، جہاں مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان پتھراؤ اور شدید کشیدگی کی اطلاعات ہیں۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے مارچ ملتوی کرنے اور مذاکرات کی التجا کر دی ہے۔

​مکمل تفصیلات اور تجزیے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button