سندھ ملاح فورم کے رہنما محمد خان ملاح اور صدیق ملاح سے والد کی وفات پر تعزیت کاسلسلہ جاری

ٹھٹھہ(رپورٹ:جاوید لطیف میمن)ٹھٹحہ شہر کے رہائشی سندھ ملاح فورم ٹھٹھہ کے رہنما محمد خان ملاح، محمد الیاس اور محمد صدیق ملاح کے والد ہوت خان ملاح دل کا دورہ پڑنے سے وفات کر گے جن کا تازیہ آمری اسٹاپ میر بحر محلے میں بچھایا گیا ہے، جہاں محمد خان ملاح، محمد الیاس، محمد صدیق ملاح اور دیگر سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے تعزیت کرنے والوں میں سماجی شخصیت حاجی محمد حنیف میمن، صحافی جاوید لطیف میمن، حاجی خیر محمد بروہی، وکیل پنہوں عقیلی، وڈیرو محمد عرس گندرو، محمد ایوب ملاح، شیر محمد ہالو، لکھا ڈنو گندرو، حاجی واریو، صحافی اقبال میمن، ایڈوکیٹ اختر جماری، گسٹا رہنما عاشق علی جماری، محکمہ تعلیم کے افسر محمد بخش بھرانی، غلام حیدر سمون، محمد حسن سولنگی، رشید ملاح، عمر سرائی اور دیگر شامل تھے اس موقع پر تعزیت کرنے والوں نے دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کیں جبکہ تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید خبریں

Back to top button