شرجیل میمن کےسرخ قالین نے لال بتی جلا دی، پشاور میں بھی گرم ہوائیں!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز نےکراچی کے موسمیات فلائی اوور کے افتتاح پر سینئر وزیر شرجیل میمن کے استقبال کے لیے بچھائے گئے ریڈ کارپٹ پر سیاسی طوفان برپا کر دیا ہے۔دوسری جانب پشاور سے اسلام آباد روانگی سے قبل
تحریک انصاف کا فیصلہ کن لانگ مارچ شدید اندرونی خلفشار اور حکومتی دباؤ کی زد میں آ گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔اس ساری سنسنی خیز صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




