"ویری سوری”آصف زرداری کا دوٹوک انکار,سیاسی جوڑ توڑ تیز!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)​صدر آصف علی زرداری کی طرف سے نئے صوبوں کے معاملے پر مبینہ طور پر دوٹوک ‘نو’ اور ‘سوری’ کہے جانے کے بعد ملکی سیاسی منظر نامے میں ہلچل مچ گئی ہے۔ پس پردہ ہونے والی سیاسی جوڑ توڑ اور آنے والے دنوں کے لیے کی جانے والی تیاریوں نے نئے تنازعات کو جنم دے دیا ہے۔ اس تمام سنسنی خیز صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button