امریکہ اور ایران کا پراسرار سیز فائر! مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ چھڑ گئی

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)امریکہ اور ایران کے درمیان اچانک غیر اعلانیہ سیز فائر نے عالمی ماہرین کو حیران کر دیا ہے، لیکن اس پراسرار خاموشی کے پیچھے مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور تباہ کن جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ ایک طرف ایران نے 15 امریکی جنگی طیارے تباہ اور 200 سے زائد امریکی فوجیوں کو مارنے کا سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے، تو دوسری جانب باب المندب میں حالات کنٹرول سے باہر ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب اور حوثی باقاعدہ آمنے سامنے آ چکے ہیں جہاں آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد فضائی بمباری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ادھر افغانستان کے صوبے بدخشاں میں سونے کی کانوں پر قبضے کے لیے طالبان اور ان کے مخالف مسلح گروہوں میں خونی جنگ چھڑ گئی ہے، جس میں کابل کا اہم ترین کمانڈر مارا گیا۔ اس تمام صورتحال کے پسِ پردہ حقائق اور مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:




