ریاض ہائی الرٹ! تیل کی بندش سے پاکستان کی مشکلات میں ہوشربا اضافہ!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)مشرقِ وسطیٰ میں جنگی شدت اور سکیورٹی بحران خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے! حوثیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملوں اور زوردار دھماکوں کے بعد سعودی شہروں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے. دوسری جانب سعودی عرب کی جانب سے ینبع سے تیل کی ترسیل عارضی طور پر روک دیے جانے کے اعلان نے پاکستان سمیت کئی ممالک کی مشکلات میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے، جس سے ملک میں شدید انرجی بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس تمام ہنگامہ خیز صورتحال اور پسِ پردہ حقائق کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇




