سیم پیج کی کاپی لیرو لیر:طاہر القادری کا فارمولا آخری حل؟

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​اسلام آباد کے پاور راہداریوں میں یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ کیا مقتدر حلقوں اور موجودہ حکومت کے درمیان "سیم پیج” کی کاپی مکمل طور پر لیرو لیر ہو چکی ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ تند و تیز بیان اور نظام کے گرنے کے اعتراف نے اس بحث کو مزید ہوا دے دی ہے۔ کیا طاہر القادری کا 35 انتظامی صوبوں کا فارمولا ہی اب ملک کو دلدل سے نکالنے کا آخری حل ہے؟ ستمبر اور اکتوبر میں متوقع بڑی سیاسی تبدیلیوں کی مکمل اندرونی کہانی جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button