لاڑکانہ :نودیرو میں 4 سالہ بچہ نہر میں گر کر ڈوب گیا، تلاش جاری

لاڑکانہ (رپورٹ: احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے) لاڑکانہ کے علاقے نودیرو میں چار سالہ معصوم بچہ رائیس نہر میں گر کر ڈوب گیا جس کی تلاش شروع کردی گئی ہے، ورثاء کے مطابق ان کا گھر نہر کے قریب ہی ہے اور چار سالہ شایان شیخ کھیلتے ہوئے اچانک نہر میں گر کر ڈوب گیا، ورثاء کا بتانا تھا کہ مقامی غوطہ خوروں نے بچے کی تلاش شروع کردی ہے تاہم ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے.

مزید خبریں

Back to top button