ریڈ سی میں بڑی ہلچل! مکہ پیکٹ کے بعد قطر کا ملٹری طیارہ میدان میں!

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس پر قطر کے ملٹری ٹرانسپورٹ طیارے (C-17 Globemaster) کی لینڈنگ اور پھر سعودی عرب کے سرحدی علاقے البہاء کے لیے روانگی نے بین الاقوامی دفاعی حلقوں کو متحرک کر دیا ہے۔ یہ تحرک ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 13 ممالک پر مشتمل نئے میری ٹائم ڈیفنس الائنس کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں سعودی عرب کمانڈر اور پاکستان نائب کمانڈر کی ذمہ داریاں سنبھال رہا ہے۔

​فلائٹ ریڈار ٹریکنگ کے مطابق، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے اور بحیرہِ احمر کی سیکیورٹی کی تناظر میں اسے پاکستان، سعودی عرب اور قطر کے درمیان ایک اہم اور متحرک دفاعی شراکتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

​مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button