”ریاست کو ‘ہارڈ اسٹیٹ’ بننا ہو گا، آزاد کشمیر میں فوج کو بلاوجہ نہ گھسیٹا جائے”: میجر جنرل احمد شریف

راولپنڈی(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے واضح کیا ہے کہ ملک میں قانون کی عملداری کے لیے ریاست کو سخت فیصلے کرتے ہوئے "ہارڈ اسٹیٹ” کا روپ دھارنا ہو گا۔ دہشت گردی اور قانون شکنی پر زیرو ٹالرنس پالیسی رہے گی۔دوسری جانب، مظفرآباد اور آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے وضاحت کی کہ وہاں پولیس اور مقامی قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں، پاک فوج کا اس سے کوئی براہ راست تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کو بلاوجہ اس معاملے میں گھسیٹا جا رہا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔




