راولاکوٹ:نوجوان نے محبت میں مبینہ طورپرسیزفائرلائن عبورکرلی

راولاکوٹ(جانوڈاٹ پی کے)سرحد پارمحبت کی ایک اورداستان موضوع بحث بن گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق راولاکوٹ کے ایک نوجوان نے محبت میں مبینہ طور پر سیزفائرلائن عبور کرلی۔ذیشان احمد نامی نوجوان کو میر اُڑی سیکٹر سے حراست میں لے لیا گیا،بھارتی فوج نےنوجوان اورلڑکی کوتحویل میں لے لیا۔ لڑکا لڑکی سے تفتیش جاری ہے۔
Reportedly an AJK Resident Crossed Into Indian Controlled Kashmir , detained by Indian Army “named Zeeshan Mir who Allegedly Went there to meet Imam Bano pic.twitter.com/60qJI0OZu4
— Faisal Ali Shah (@FaisalzUpdates) May 31, 2026



