قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی

دوحہ(جانوڈاٹ پی کے)قطری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی پائلٹس نے رواں سال قطری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی جبکہ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امدادی ٹیموں نے ایک پائلٹ کی باقیات دریافت کیں تھیں، یاد رہے کہ ایران نے قطر پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ایران کے 3 پائلٹوں کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔



