امریکہ بائے بائے !تین یورپی ممالک بھی نئے مسلم نیٹو میں شامل!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)
مکہ اور بدر معاہدوں کے بعد اب برطانیہ، فرانس اور جرمنی جیسے تین بڑے یورپی ممالک بھی نیٹو سے ہٹ کر ایک نئے دفاعی اور سیکیورٹی فریم ورک میں شامل ہونے کے لیے تیار ہو گئے ہیں جسے مسلم نیٹو کہا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں استنبول میں سات ملکی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جو امریکی تسلط اور بدلتی ہوئی عالمی سیکیورٹی صورتحال میں ایک بڑی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




