پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی ، حکومت نے بھی ڈنڈا تیار کر لیا!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​تحریک انصاف نے 27 ستمبر کے احتجاجی پلان اور کیمپوں کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، جبکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں کارکنوں کو حفاظتی سامان اور غلیلوں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اس ہنگامہ خیز صورتحال اور سیاسی ڈیڈلاک کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button