27 ستمبر کا لانگ مارچ ناکام؟ سہیل آفریدی کی گرفتاری کے احکامات جاری!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے پہلے بڑا سیاسی دھماکہ! وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے گئے، جبکہ عدالتی درخواست مسترد ہونے کے بعد سیکیورٹی ادارے الرٹ ہو چکے ہیں۔ حکومت نے لانگ مارچ کو ناکام بنانے کے لیے کریک ڈاؤن کا فائنل پلان تیار کر لیا ہے جس سے سیاسی میدان میں شدید کھلبلی مچ گئی ہے۔

​مکمل سنسنی خیز ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button