پاکستانی قیادت پر حملے کے منصوبے پر یقین نہیں، isiکو موساد سے کم نہیں سمجھتا،پراوین ساہنی:ماریو فال کا مؤقف تبدیل”پاکستان زندہ باد” کا نعرہ

ممبئی(جانوڈاٹ پی کے)بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے پاکستانی قیادت پر مبینہ حملے کے منصوبے سے متعلق دعوؤں پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان باتوں پر یقین نہیں رکھتے کیونکہ ان کے مطابق ISI ایک انتہائی مؤثر انٹیلی جنس ادارہ ہے۔
پراوین ساہنی کا کہنا تھا کہ وہ کسی صورت بھی ISI کو موساد سے کم نہیں سمجھتے اور ان کے بقول پاکستانی انٹیلی جنس ادارہ پورے خطے کو اچھی طرح سمجھتا ہے۔
دوسری جانب ماریو فال نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں آئندہ اپنے الفاظ کے انتخاب میں محتاط رہنا ہوگا۔ ان کے مطابق وہ ماضی میں آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر پر سخت تنقید کرتے رہے، تاہم اب ان کا مؤقف تبدیل ہوا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان کے اختتام پر "پاکستان زندہ باد” کا نعرہ بھی لگایا۔
🇵🇰⚔️🇮🇱Indian Analyst Pravin Sawhney destoyed Israeli plot rumours:
“To say Mossad would have got better of ISI, I have difficulty believing that.”
Mario Nawfal stood stunned & speechless unable to accept Israel’s humiliation. Even Indian experts know the truth that no one dares… pic.twitter.com/5qd37Jntcg
— Taymur Malik (@BlueMist911) June 25, 2026



