ٹرمپ اورنتن یاہو کی خفیہ میٹنگ!ایران پرحملے کاہولناک بلیو پرنٹ تیار!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی ایٹمی سائٹس کی تباہی، رژیم چینج اور امریکی زمینی فوج داخل کرنے کا نیا جنگی منصوبہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے رکھ دیا۔ لیکن امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اس منصوبے پر شدید اعتراض اٹھا کر کھلبلی مچا دی!عمان کا ابنائے ہرمز کا مشترکہ انتظام کا فارمولا ایران نے صاف مسترد کر دیا، جبکہ یوکرین کے ذریعے ایرانی جہاز پر حملے کی حقیقت بھی کھُل کر سامنے آ گئی۔
جنگ کا دائرہ یورپ اور ترکیہ تک پھیلانے کی اس خطرناک چال کی مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں!




