منشیات کیس میں انمول عرف پنکی اور دیگر ملزموں پرفردِ جرم عائد، صحتِ جرم سے انکار

کراچی (جانو ڈاٹ پی کے)صوبائی کنٹرول آف نارکوٹکس عدالت نے منشیات کے مقدمے میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی۔ ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کرتے ہوئے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

عدالت نے ملزمان کی جانب سے صحتِ جرم سے انکار کے بعد استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا تاکہ مقدمے کی مزید کارروائی آگے بڑھائی جاسکے۔

مزید خبریں

Back to top button