حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں3روپے13پیسےفی لیٹرکمی،ڈیزل3روپے74پیسےفی لیٹرمہنگاکردیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 345 روپے87 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 7 ستمبر تک کے لیے ہوں گی۔

مزید خبریں

Back to top button