حکومت نےپٹرول3روپے26پیسےفی لیٹرمہنگا،ڈیزل1روپےایک پیسہ سستاکردیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے ایک پیسے فی لیٹر کمی کرکے ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 2  اکتوبر کیے لیے ہوں گی۔

مزید خبریں

Back to top button