پٹرول6روپے51پیسے،ڈیزل19روپے39پیسےفی لیٹر مہنگا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ڈیزل19روپے39پیسے مہنگا ہوکر399روپے58پیسے فی لیٹرہوگیا۔پٹرول6روپے51پیسے مہنگا ہوکر399روپے86پیسے فی لیٹرہوگیا،پٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور آج رات بارہ بجے سے قیمتوں کا اطلاق ہوگیاہے۔

مزید خبریں

Back to top button