پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں ٹھن گئی: نئے یونٹس منظور ،نا منظور کی جنگ!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​نئے صوبوں کے متنازع بیان نے اتحادیوں میں جنگ چھیڑ دی ہے۔

​وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے نئے انتظامی یونٹس کے بیان پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان شدید ٹکراؤ شروع ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے سندھ کی تقسیم کو مکمل رد کرتے ہوئے محسن نقوی سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے، جبکہ دوسری جانب ایم کیو ایم نے نئے صوبوں کی کھل کر حمایت کر دی ہے!

​اتحادیوں کے اس تصادم اور جاتی امرا میں شریفوں کی ایمرجنسی بیٹھک کے بعد وزیراعظم کا خطاب بھی منسوخ کر دیا گیا۔ کیا سائیڈ لائن پر کوئی نیا سیٹ اپ بن رہا ہے؟ مکمل ویڈیو دیکھیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button