حکومت کے دن گنے گئے؟ جاتی امرا میں شریفوں نے سر جوڑ لیے!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ کی محسن نقوی پر کڑی تنقید اور کریڈٹ کی جنگ نے طاقت کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ دوسری جانب، 18ویں ترمیم کے تحفظ کے لیے بلاول بھٹو کا جذباتی انداز اور سندھ حکومت کا محسن نقوی سے استعفیٰ کا مطالبہ!

​حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف تگڑا پیغام لے کر رائے ونڈ پہنچے جہاں نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ ایمرجنسی بیٹھک ہوئی۔ اہم ترین بات یہ کہ آخری لمحات میں وزیراعظم کا قوم سے خطاب بھی منسوخ کر دیا گیا!

​کیا واقعی موجودہ نظام کو بدلنے کا حتمی فیصلہ ہو چکا ہے؟ تمام تر حقائق جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔

مزید خبریں

Back to top button