پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ ملک میں صرف 14 دن کا پٹرول باقی!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان کی ہمشیرہ نورین خان نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے پسِ پردہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باقاعدہ گارنٹی دے رکھی ہے، اسی لیے عالمی سطح پر بڑی تبدیلیاں ہو رہی ہیں.

​دوسری طرف، آزاد کشمیر کے انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری نے 12 مہاجر نشستوں کا سیاسی کارڈ کھیل دیا ہے حالث ماضی میں پیپلز پارٹی خود انہی 12 نشستوں کے ووٹوں کے سہارے کئی مرتبہ حکومتیں بنا چکی ہے۔

​کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی، آبنائے ہرمز کی جنگ کے باعث ملک میں پٹرول کا ہولناک بحران سر اٹھا چکا ہے اور آئل کمپنیوں کے مطابق ملک میں صرف 14 دن کا پٹرولیم ذخیرہ باقی رہ گیا ہے، جس کے بعد حکومت نے روزانہ کی بنیاد پر پٹرول مہنگا کرنے کا خوفناک فیصلہ کر لیا ہے!

​اسرائیل کی خفیہ ڈیل، بلاول کے سیاسی کارڈ کی اصل حقیقت اور پٹرول بحران کے پیچھے چھپے اصل چہرے کو بے نقاب کرنے والی یہ دھماکے دار ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button