پاکستان اور آسڑیلیا کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں۔دونوں ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔