عمان کےمیناالفحل آئل ٹرمینل پر دھماکے،لوڈنگ معطل

مسقط(جانوڈاٹ پی کے)غیر ملکی خبر ایجنسی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ عمان کے مینا الفحل آئل ٹرمینل پر دھماکوں کے بعد خام تیل کی لوڈنگ معطل ہو گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق مبینہ ڈرون حملے سے ٹرمینل کے ایس بی ایم ون اور ٹوبرتھس کے درمیان دھماکا ہوا۔

مزید خبریں

Back to top button