اوکاڑہ:موٹر سائیکل اورکار میں خوفناک ٹکر، ایک شخص جاں بحق

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )روڈ نزد باما بالا کے قریب پر ٹریفک حادثہ

تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل کار میں پیچھے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے  میں موٹر سائیکل سوار جانبحق ہو گیا ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے  نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد آر ایچ سی باما بالا منتقل کر دیا جاں بحق ہونے والے کی شناخت محمد افضال ولد محمد الیاس (38 سال تقریباً ) سکنہ ایل پلاٹ فوجیاں کے نام سے ہوئی ہے

مزید خبریں

Back to top button