موساد کے مہرے،علیمہ خان کاخفیہ فراراورمولانا کی بغاوت،تہلکہ خیز انکشافات!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​مشرقِ وسطیٰ میں سلگتے جنگ کے شعلوں کے درمیان، اب غداری کی چنگاریاں سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کے دامن پر گرائی جا رہی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر احمدی نژاد واقعی موساد کے ایجنٹ تھے تو انہیں حال ہی میں مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت سے کیوں نہیں روکا گیا؟ یاد رہے کہ اس سے قبل دو پاکستانی صحافی بھی اسی پروپیگنڈا ہتھیار کا نشانہ بن چکے ہیں۔

دوسری طرف جے یو آئی (ف) نے مولانا فضل الرحمٰن کے متنازع بیانات پر معافی مانگنے سے صاف انکار کر دیا ہے،علیمہ خان بھی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے خیبر پختونخوا منتقل ہو چکی ہیں،اس پوری صورتحال کی سنسنی خیز اور مکمل تفصیل جاننے کے لیے یہ وی لاگ ملاحظہ کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button