نئے صوبے بننے والے ہیں؟ سینئر صحافی نور اللہ کے اہم انکشافات!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے کو جہاں عالمی سطح پر بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، وہیں ملکی سیاسی منظرنامے میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔ بین الاقوامی اور بھارتی میڈیا بھی اس اتحاد کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے، جبکہ دوسری جانب شہباز شریف حکومت اور ان کی کابینہ کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔
معروف صحافی سہیل وڑائچ کے حالیہ تجزیے کے مطابق، دن میں 18 گھنٹے کام کے دعووں کے باوجود بلدیاتی نظام کی عدم موجودگی اور عوامی مسائل جوں کے توں ہیں۔ اپوزیشن کے ردِعمل اور حکومتی کارکردگی کے مکمل تجزیے کے لیے سینئر صحافی نور اللہ کا یہ وی لاگ دیکھیں




