صوبوں کا این ایف سی حصہ 8 ہزار 848 ارب، گرانٹس کیلئے 2680 ارب مختص

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)صوبوں کا نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) حصہ 8 ہزار 848 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ وفاق کا ترقیاتی بجٹ 1 ہزار ارب روپے اور صوبوں کا ترقیاتی پروگرام 2224ارب روپے ہے۔

گرانٹس کی مد میں 2680 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، گرانٹس کی یہ رقم آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نئے ضم شدہ اضلاع کے لیے ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ جاری اخراجات سے آزاد کشمیر کے لیے 146 ارب روپے، گلگت بلتستان کے لیے 88 ارب دیے جائیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button