پاکستان کا 2029 کا پلان لیک؛ نئے صوبے اور صدارتی نظام کی تیاری!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)ملک میں جاری حالیہ تحرک صرف نئے انتظامی یونٹس تک محدود نہیں بلکہ 2029 کے انتخابات سے پہلے صدارتی نظام اور موجودہ 4 کی جگہ 10 سے 15 صوبے بنانے کا منصوبہ زیرِ غور ہے۔ دوسری طرف، پاک-سعودی-ترکیہ دفاعی معاہدے کو علاقائی طاقت کے توازن میں گیم چینجر قرار دیا گیا ہے۔ تاہم، لاہور میں طوفانی بارش اور نچلی آبادیوں کی ابتر صورتحال پر حکومتِ پنجاب کی کارکردگی پر سوالات اٹھے ہیں۔

​مکمل تفصیلی خبر کے لیے دیکھیے یہ وی لاگ:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button