ن لیگ کاسب سے بڑاوہم دور!اسلام آباد کی ہواؤں نے نیا حکم سنا دیا!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)سعودی عرب کے دورے کے دوران خانہ کعبہ سے سامنے آنے والی ویڈیو فٹیج نے حکومتی ایوانوں میں ‘سیم پیج’ کی نئی امیدیں جگا دی ہیں۔ ن لیگ اور سرکاری حلقے اس منظر کو تمام تر اختلافات کا خاتمہ قرار دے کر جشن منا رہے ہیں، لیکن اسلام آباد کے پاور سرکلز اور زمینی حقائق کا اشارہ کچھ اور ہی کہانی سنا رہا ہے۔ پردے کے پیچھے طاقت کی جنگ اور نئے انتظامی یونٹس سے جڑی سخت شرائط نے اندرونی تناؤ کو بدستور برقرار رکھا ہوا ہے۔
عمران شفقت کے اس وی لاگ میں جانے کیسے مقدس مقام کی تصاویر نے ظاہری سکون تو پیدا کر دیا، لیکن پسِ پردہ فیصلوں کا اصل لاوا پھٹنے کے قریب ہے: مزید تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں:




