بحرِ عرب کا نیا بادشاہ! ہنگور آبدوز کی پہلی ہی گرج سے دشمن کی صفوں میں کہرام!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز "ہنگور” نے دشمن کے ہوش اڑا دیے۔ بحیرہ عرب کی گہرائیوں سے داغے جانے والے پہلے ہی دیسی ساختہ زمین و سمندر مار میزائل نے ہدف کو اس طرح ملیا میٹ کیا کہ دشمن کی صفوں میں ہلچل مچ گئی۔ یہ تاریخی کامیابی پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک نیا اور خوفناک باب رقم کر گئی ہے! اس عظیم معرکے کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




