محدود آبادی، بے پناہ دولت اور خطرناک عزائم؛ یمن سے سوڈان تک یو اے ای کی خفیہ جنگیں!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)صرف 13 لاکھ کی مقامی آبادی، اربوں ڈالر کا دفاعی بجٹ اور جدید ترین جنگی حکمت عملی! یو اے سی کے یمن سے لے کر سوڈان اور صومالیہ تک پھیلے عسکری عزائم، کولمبین جنگجوؤں کی بھرتی اور جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹمز کے پیچھے چھپی اصل کہانی سامنے آ گئی۔
یو اے ای کی عسکری طاقت، خفیہ آپریشنز اور عالمی اثر و رسوخ کی مکمل حقیقت جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




