سعودی عرب میں تعلیمی ادارے اچانک بند؛حوثیوں کے خلاف بڑی جنگ تیار!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​یمنی حوثیوں کے حملوں اور فضائی کارروائیوں کے بعد خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ ریاض میں تعلیمی ادارے اچانک بند کر دئیے گئے ہیں۔دوسری جانب نیتن یاہو کی خفیہ ملاقاتیں اور بدلتی علاقائی صورتحال ایک نئے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button