ملک میں ایمرجنسی؛ آرٹیکل 232 اور 234 کی اصل کہانی کیا ہے؟

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور سرحدی کشیدگی کے تناظر میں ملک میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے نفاذ پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے لیے آئینی تقاضے کیا ہیں، صدر کے پاس کیا اختیارات ہوتے ہیں، اور پارلیمنٹ کی منظوری کا طریقہ کار کیا ہے؟

​آئین کے ان اہم آرٹیکلز کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button