مولانا تو گئیو! ‘مارخور’ کا ہولناک پیغام! نورین نیازی آئی سی یو منتقل، خان کے بیٹوں کی سیاست میں انٹری!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پشاور میں مفتی محمود مرکز کو تجاوزات قرار دینے اور اس کے خلاف ممکنہ کارروائی پر جے یو آئی اور حکومت کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ چکی ہے، جبکہ ‘مارخور’ کی جانب سے مولانا کو ہولناک پیغام بھی بھیجا گیا ہے۔ دوسری جانب لکھپت جیل میں نظربند عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں پی آئی سی کے آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے، جبکہ لندن میں مقیم عمران خان کے صاحبزادے کی جانب سے سیاست میں باقاعدہ انٹری کا ڈرامہ شروع ہو چکا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




