کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!” خواجہ آصف کا ایوان میں دھماکہ؛ مریم نواز کی برانڈنگ پر ہنگامہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے) قومی اسمبلی میں خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان شدید لفظی جنگ چھڑ گئی ہے، جہاں خواجہ آصف نے مولانا کی میثاقِ جمہوریت کی پیشکش کو "ڈیل” اور "بلیک میلنگ” قرار دے دیا ہےدوسری جانب انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو عدالت نے 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے، جبکہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی برانڈنگ اور سالگرہ پر پورٹریٹ بنانے کے مقابلوں پر بھی شدید تنقید اور ہنگامہ آرائی کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




