امن فارمولا مسترد، کویت اور بحرین پر حملے کا ہولناک عسکری پلان تیار !

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان اور قطر کی جانب سے جنگ بندی کی بڑی سفارتی کوشش کو ایران نے باقاعدہ مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے صاف اعلان کر دیا ہے کہ امریکہ کے خلاف یہ جنگ کسی ادھورے سمجھوتے پر نہیں، بلکہ صرف اور صرف میدانِ جنگ میں مکمل فتح اور برتری کے ساتھ ہی ختم ہوگی۔
دوسری جانب، تہران کے اسٹریٹجک حلقوں میں ایک ایسا ہولناک عسکری پلان زیرِ غور ہے جس نے پورے خطے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ سابق ایرانی وزیرِ خارجہ منوچہر متقی نے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کو کھلی تجویز دی ہے کہ "کیمپ برنگ” اور "علی السالم ایئر بیس” پر قبضہ کیا جائے اور کم از کم سو امریکی فوجیوں کو زندہ یرغمال بنا کر تہران منتقل کیا جائے۔ ایرانی تجزیہ کاروں نے خلیجی شہریوں کو شہر خالی کرنے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے "امریکی خون کے سیلاب” کی بڑی وارننگ دے دی ہے۔ اس سنسنی خیز پلان کی مکمل اندرونی کہانی اور پوشیدہ حقائق جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




