پاک، بھارت ہولناک جنگ شروع! انڈین پوسٹ تباہ، آرمی چیف کا ‘سخت ترین الٹی میٹم’

لاہور(​خصوصی رپورٹ\جانو ڈاٹ پی کے)​لائن آف کنٹرول (LoC) پر بارود کا ہولناک طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ راجوری سیکٹر میں پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان حالیہ سال کی سب سے شدید جھڑپ ہوئی ہے، جس میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ مارٹر شیلز کی برسات کی گئی۔ سنسنی خیز اطلاعات کے مطابق، پاکستانی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی ایک اہم فوجی پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے!

​یہ عسکری تصادم ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب بھارت نے دریائے چناب کا رخ موڑ کر پاکستان کا پانی بند کرنے کا خطرناک ترین پلان منظور کیا ہے۔ اس پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا وہ ہولناک الٹی میٹم سامنے آیا ہے جس نے دہلی کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔

​دوسری طرف، اندرونِ ملک مہنگائی اور سیاسی لاوے کے بیچ بھارتی پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ بھگونت مان سنگھ کا ایک ایسا بیان وائرل ہوا ہے جس نے حکومتِ پاکستان کو بری طرح ایکسپوز کر دیا ہے۔ پاکستان کو چاروں طرف سے گھیرنے والے اس ‘پرفیکٹ اسٹارم’ (Perfect Storm) اور ایل او سی کے سنسنی خیز حقائق جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button