پنجاب کے41اضلاع میں واسا ایجنسیز فعال ہوگئیں،مریم اورنگزیب

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی پنجاب نے70،70سال پرانی پانی اور سیوریج کی انڈر گراؤنڈ لائنوں کو تبدیل کیا ہے،پنجاب کے84شہروں میں اس پر جاب ڈویلپمنٹ پروگرام جاری ہے،اس پروگرام میں سب سے بڑا کام انڈر گراؤنڈ واٹر کا کیا گیا،اسکے ساتھ انڈد گراؤنڈ ٹینک کے ساتھ زیر زمین پانی کے کنوئیں بنائے گئے ہیں،وزیر اعلی پنجاب جولائی کے پہلے ہفتے میں سرگودھا کارڈیالوجی کا افتتاح کریں گی،سرگودھا کارڈیالوجی ہسپتال کی تمام مشنری اور کام وقت پر کیا گیا ہے،پنجاب کے41اضلاع میں واسا کی ایجینسیز فعال ہی۔لوکل گورنمنٹ کے مختلف اداروں کو 1500 اے زائد مشنری فراہم کر دی گئی ہے

مزید خبریں

Back to top button