مریم نواز نے ن لیگ کی بیساکھیاں گرا دیں: پنجاب حکومت کا پولیٹیکل پوسٹ مارٹم!

​خصوصی تجزیہ (جانو ڈاٹ پی کے)​پنجاب میں مریم نواز کی جارحانہ گورننس نے مسلم لیگ (ن) کا سیاسی چہرہ بدل دیا ہے۔ فارم 47 کے الزامات اور انتخابی جوڑ توڑ کے تنازعات کے باوجود، مریم نواز نے کارکردگی کے محاذ پر باقی تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

​عارف والا میں "نواز شریف اسکول آف ایمیننس” کا افتتاح، لیپ ٹاپ سکیم، سولر پینلز کی تقسیم اور جنوبی پنجاب میں گھر گھر صاف پانی کی فراہمی جیسے بڑے اقدامات نے ن لیگ کے گرتے ہوئے ووٹ بینک کو نئی زندگی دی ہے۔ مریم نواز کے اس ڈیلیوری ماڈل نے پسِ پردہ مروجہ دباؤ اور دھمکیوں کو بے اثر کر کے نواز شریف کے سیاسی دکھوں کو سکھ میں بدلنا شروع کر دیا ہے۔

​کیا مریم نواز کا یہ پرفارمنس کارڈ ن لیگ کو بیساکھیوں کے بغیر دوبارہ پاپولر بنا سکے گا؟

​پنجاب حکومت کے اس پولیٹیکل پوسٹ مارٹم اور مریم نواز کی اندرونی حکمتِ عملی کی سنسنی خیز تفصیلات جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button