اِدھر کنواں،اُدھر کھائی،ٹرمپ کی دہری شامت آئی!

​لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​واشنگٹن کے اقتدار کے ایوانوں میں اس وقت ایک ہولناک سیاسی زلزلہ آ گیا ہے! امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنی ہی حکومت اور صدر ٹرمپ کے خلاف ایسی چارج شیٹ پیش کر دی ہے جس نے امریکی آئین کی سب سے حساس شق کو متحرک کر دیا ہے۔​صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی مشکوک ذہنی حالت، ناکام فیصلہ سازی اور بیرونی دباؤ کا شکار ہونے کی بنیاد پر صدارت کے عہدے سے ہٹانے کی اندرونی آئینی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔​دوسری جانب ٹرمپ کو ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے ایران نے بھی امریکی صدر کا تابوت انقلاب اسکوائر پر ٹانگ دیا ہے۔​وائٹ ہاؤس کی اس سنسنی خیز اندرونی جنگ، ایران کے نفسیاتی وار اور مڈل ایسٹ کے اس نئے سسپنس کی مکمل اور ہلا دینے والی تفصیلات جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button