دیر بالا،سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،ایک شخص جاں بحق

پشاور(جانوڈاٹ پی کے)پشاور سے ڈوگدرہ آئے ہوئے سیاحوں کی گاڑی بدرکنی کے مقام پر گہری کھائی میں گر جانے سے ایک شخص جان بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق علاقے کی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس کا کہنا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



