وزیر دفاع کا ٹویٹ،ٹرانسفارمرمکینک کو پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے ٹویٹ کا معاملہ۔ذرائع کے مطابق پتوکی پولیس نے شبیر نامی مکینک کو گرفتار کرلیا،لیسکو نے ٹرانسفارمر مکینک شبیر کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا،پولیس نے ملزم کو. گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button