ایران کا قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کو ایران کے اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کو ایران کے اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی پائلٹوں کو مارچ میں بحری علاقے میں گرفتار کیا گیا تھا، گرفتاری کے وقت ایرانی پائلٹ بیمار اور زخمی حالت میں تھے، ریڈ کراس ائیر ایمبولنس کے ذریعے پائلٹوں کو قطر سے ایرانی اسپتال منتقل کیا جائے۔

مزید خبریں

Back to top button