ایران اسرائیل کا حامی بن گیا؟بھارتی میڈیا پر صفِ ماتم!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان "مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” نے عالمی سطح پر بڑا سیاسی زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ اس تاریخی عسکری اتحاد کے بعد انڈین میڈیا پر شدید حواس باختگی اور صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے، جبکہ حیران کن طور پر ایران اور اسرائیل دونوں ہی اس معاہدے کو اپنے لیے ایک یکساں خطرہ تصور کر رہے ہیں۔ صدارتی بیانات کے مطابق یہ بلاک مشترکہ دفاعی انڈسٹری، ٹیکنالوجی اور دہشت گردی کے خاتمے کا نیا وژن رکھتا ہے جس نے مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان اور ترکی کے عسکری کردار کو مرکزی حیثیت دے دی ہے۔

​مکمل تفصیلی خبر اور تجزیے کے لیے وزٹ کریں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button