ایران کا عرب ممالک کو "اونٹوں کے دور” میں پہنچانے کا اعلان، بلوچستان اور بنوں میں بڑے فوجی آپریشنز!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے سول انفراسٹرکچر پر حملوں کے بعد، اب ایرانی حکام نے امریکہ کو اڈے فراہم کرنے والے عرب ممالک کو وہ ہولناک دھمکی دے دی ہے جس نے کویت، بحرین اور یو اے ای کے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ ایران کا کہنا ہے کہ اگر ان کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا گیا تو وہ پورے خلیج کو واپس "اونٹوں کے دور” میں دھکیل دیں گے!
دوسری طرف، اس عالمی جنگ کے اثرات پاکستان تک پہنچ چکے ہیں۔ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاک فوج کے کانوائے پر گھات لگا کر کیا جانے والا بزدلانہ حملے کے پیچھے کن بین الاقوامی طاقتوں کے ڈالرز اور درہم کام کر رہے ہیں۔
امریکہ شام کی الطنف بیس پر ہونے والے خفیہ سرپرائز اٹیک کو چھپا رہا ہے اور بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ (5th Fleet) کے اڈے پر ہونے والی تباہی کی اصل سیٹلائٹ فٹیج میں کیا نظر آیا؟
ان ساری خبروں کی پوری سنسنی خیز کہانی جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




